بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست میں فر یقین کو نو ٹس

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست میں وزارت داخلہ ، آئی جی اسلام آباد و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جمعرات تک جواب طلب کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن