انٹرنیٹ کی سست روی اور فائروال کی تنصیب کیخلاف درخواست  14 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

Nov 12, 2024

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی سست روی اور فائروال کی تنصیب کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقررکردی،چیف جسٹس عامر فاروق سینئر صحافی حامد میر کی درخواست پر 14 نومبر کو سماعت کرینگے،کیس کی 3 ستمبر کی آخری سماعت بنچ کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کر دی گئی تھی۔

مزیدخبریں