لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے برطرفی کیخلاف اے ڈی ایل آر حمیرا کوکب کی بحالی کی درخواست کنٹریکٹ ختم ہونے کی بنا پر مسترد کر دی ،عدالت نے حمیرا کوکب کو سرکاری ملازمت کیلئے اہل قرار دیدیا ،وکیل صفدر شاہین پیرزادہ نے موقف اپنایا کہ درخواست گزارمحکمہ ریونیو میں بطور اے ڈی ایل آر کنٹریکٹ پر بھرتی ہوئی۔