لاہور(خبرنگار)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے منشیات کے ملزموں کاٹرائل دو ماہ میں مکمل کرنیکا حکم دیتے ہوئے ضمانت کی درخواست مسترد کردی‘عدالت نے مقدمے کا چالان بروقت نہ بھجوانے پر اظہار برہمی کیا‘ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ نہ تو چالان پیش ہوتا ہے نہ ہی قانونی مشیر پیش ہوتے ہیں۔
ہائیکور ٹ نے منشیات کے ملزموں کاٹرائل دو ماہ میں مکمل کرنیکا حکم دیتے ہوئے ضمانت کی درخواست مسترد کردی
Nov 12, 2024