فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) حالات سے دلبرداشتہ شخص نے خودکشی کر لی‘تھانہ ملت ٹاؤن 198 ر ب منیانوالہ کے رہائشی 65سالہ فرحت محمود کا معاشی تنگی کے باعث گھر والوں سے جھگڑا رہتا تھا‘ گزشتہ روز دوبارہ جھگڑا ہوا تو اس نے تیز دھار آلے سے اپنی نبض کاٹ کر زندگی کاخاتمہ کرلیا۔