9 مئی جلائو گھیرائو کے4 مقدمات میں جیل ٹرائل کی سماعت 18 نومبر تک ملتوی 

Nov 12, 2024

 لاہور(خبرنگار)ا نسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے9 مئی جلائو گھیرائو کے4 مقدمات میں جیل ٹرائل کی سماعت 18 نومبر تک ملتوی کردی‘عدالت نے تھانہ شادمان جلاوٗ گھیراوٗ سمیت دو مقدمات میں ملزم شاہ محمود قریشی ،ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر ملزموں کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا ۔

مزیدخبریں