لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ نے گارڈن ٹائون لاہور کے پلاٹوں کی منسوخی کیس میںایل ڈی اے کو مصدقہ دستاویزات عدالت کے ریکارڈ پر لگانے کا حکم دیدیا‘ وکیل ایل ڈی اے نے موقف اپنایا کہ گرین ٹائون کے پلاٹس کا اصل ریکارڈ موجود نہیں ہے،ابتدائی انکوائری میں پلاٹس کاریکارڈ موجود نہ ہونے پر منسوخی کی گئی۔
ہائیکورٹ ‘گارڈن ٹائون لاہور کے پلاٹوں کی منسوخی کیس میںایل ڈی اے کو مصدقہ دستاویزات عدالت کے ریکارڈ پر لگانے کا حکم
Nov 12, 2024