لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی‘ پیمرا کی جانب سے تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی‘معاون وکیل نے موقف اپنایا کہ وکیل درخواست گزار سپریم کورٹ میں مصروف ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
Nov 12, 2024