کامونکی:ذہنی معذورکی غلطی سے تیزاب پینے سے حالت غیر

Nov 12, 2024

کامونکی(نمائندہ خصوصی) ذہنی معذور نوجوان کے غلطی سے تیزاب پینے سے حالت بگڑ گئی، بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں کوٹ بھٹہ کے21 سالہ ذہنی معذور عبدالرحمن نے گزشتہ روز غلطی سے تیزاب لی لیا۔ جس سے اسکی حالت بگڑ گئی، جسے فوری طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔

مزیدخبریں