کامونکی(نمائندہ خصوصی)لڑائی جھگڑے کے واقعہ میں دو گروپوں نے حملہ آور ہوکرچار افراد کو شدید زخمی کردیا،بتایاگیا ہیکہ تھانہ ایمن آباد کے علاقہ ڈیرہ حاکم سنگھ میں گزشتہ روز دو گروپوں نے ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ آور ہوکر ایک دوسرے کے چار افراد شمشاد ،افتخار،عاشق اور نعمان کو شدید زخمی کردیا۔ ایمن آباد پولیس مصروف تفتیش ہے ۔