بھوئے آصل (نامہ نگار) عالم اسلام کے عظیم صوفی بزرگ مفتی میاں محمد عبد العزیز کے عرس کی تیاریاں عروج پر ہیں، محقق العصر، ہزاروں علما کے استاد مفتی اعظم پاکستان میاں محمد عبد العزیز کا عرس ہر سال 19،20 جمادی الاول کو عقیدت و احترام سے منایا جاتاہے۔دو روزہ جاری رہنے والے عرس کی صدارت پروفیسر مفتی محمد انوار حنفی سجادہ نشین آستانہ عالیہ عزیزیہ کرتے ہیں۔
مفتی میاں محمد عبد العزیز کے عرس کی تیاریاں جاری
Nov 12, 2024