پی سی بی نے حکومتی ہدایات پر آئی سی سی کو خط کا جواب دیدیا

 پی سی بی نے حکومتی ہدایات پر آئی سی سی کو خط کا جواب دے دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے خط میں بھارت کے انکار کی وجوہات تحریری طور پر مانگی ہیں، پی سی بی نے حکومتی موقف کو سامنے رکھتے ہوئے آئی سی سی کو خط لکھا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے آئی سی سی سے دیگر بورڈز سے مشاورت پر زور دیا ہے، حکومت چاہتی ہے کہ بھارت پاکستان میں نہیں کھیلتا تو ہم بھی کسی ایونٹ میں بھارت سے نہ کھیلیں۔

ای پیپر دی نیشن