مری (نامہ نگار خصوصی) مری کے سینئر صحافی اور سابق کونسلر خواجہ وامق اقبال کی ہمشیرہ کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس میں مرحومہ کی وفات پر گہر ے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوے مرحومہ کے درجا ت کی بلندی اور وامق اقبال خواجہ سمیت دیگر تمام لوحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی ۔ اجلاس میں مری یونین آف جرنلسٹس کے صدر امتیاز الحق، راجہ افضال سلیم عبا سی ، عبد الحمید عباسی ، یاسر عباسی ، محمد اخلاق عباسی سمیت دیگر اراکین نے شرکت کی ۔