عظیم خان کی راجہ ربنوازگوجرخانی کے صاحبزادے راجہ رمیض کو مبارکباد

Nov 12, 2024

ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)ٹیکسلاکینٹ کی مشہو رشخصیت الحاج محمدعظیم خان نے علاقہ کے معروف کاروباری وسماجی رہنماء سٹیزن فورم ٹیکسلاکینٹ کے صدر،راجہ محمدربنوازگوجرخانی کے صاحبزادے راجہ محمدرمیض کیلئے نیک تمناؤں کااظہارکرتے ہوئے ان کوزندگی کانیاسفرشروع کرنے پردلی مبارکباددی ہے،  نوجوان راجہ محمدرمیض نے اعلی تعلیم یافتہ ہو نے کے باوجود،جس خوبصورت کردارکے ساتھ معا شرے کے اندرکاروباری اورسماجی ومعاملاتی شعبہ میںجونیک نامی حاصل کی ہے،وہ صرف خوش نصیب لوگوںکاہی مقدربن سکتی ہے،ان خیالات کاا ظہارانہوںنے حاجی محمدنعیم خان،اورحاجی محمدسلیم خا ن کی جانب سے راجہ محمدرمیض کے اعزازمیں منعقد ہ دعوت عشایہ کی تقریب میںخصوصی گفتگوکرتے ہو ئے کیا،اس موقع پرحاجی محمدفقیرخان،حاجی اورنگز یب خان،زین خان،عبداللہ خان،احسن خان،ہاشم خان،نظام خان،جہانزیب خان،نصیرخان ،قد یرخا ن،ندیم خان،معاذعلی خان،بھی موجودتھے،الحاج محمدعظیم خان نے کہاکہ ہمیںراجہ محمدرمیض کے کردار پراورخوش اخلاقی پربہت زیادہ فخرہے،اورہم ان کی کامیابی کیلئے رب تعالیٰ کے حضوردعاگوہیں۔ 

مزیدخبریں