اسلام آباد ( اپنے سٹا ف رپو رٹر سے ) ایس ایچ او تھانہ نون سب انسپکٹر شرافت،اے ایس ائی ثاقب کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائی دوران واردات شہری کو فائر مار کر زخمی کرنے والا گینگ گرفتار: تھانہ نون پولیس نے مؤثر کاروائی کرتے دوران واردات مزاحمت کرنے پر شہری کو فائر مار کر فرار ہو جانے والے گینگ کے دو ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ٹریس کر کہ گرفتار کر کے دوران واردات چھینے گئے موٹر سائیکل، موبائل فونز اور کیش برآمد کر لیا ۔ایس ایچ او تھانہ نون اور اے ایس ائی ثاقب کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائیاں کرنے پر اہلیان علاقہ نے خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
ایس ایچ او شرافت،اے ایس ائی ثاقب کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کامیاب کاروائی
Nov 12, 2024