ناصرالدین خان خاکوانی  کا خطاب کل ہوگا

اسلام آباد(خبرنگار)خلیفہ مجاز ڈاکٹرحافظ محمد نصیر نقشبندی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیاہے کہ حضرت مولانا پیر حافظ ناصرالدین خان خاکوانی 13نومبر بروز بدھ بعد نماز مغرب جامعہ مسجد محمدی چک شہزاد اسلام آباد میں خصوصی خطاب کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن