اسلام آباد ( خصوصی رپو رٹ ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2024 کے میٹرک اور ایف اے پروگرامز میں داخل طلبہ کو کتب کی ترسیل کاعمل آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، میٹرک پروگرام میں 62ہزار جبکہ ایف اے پروگرام میں 74ہزار سے زائد طلبا و طالبات نے داخلہ لیا ہے۔ میلنگ سیکشن کے مطابق میٹرک اور ایف اے پروگرامزکے طلبہ کو کتب کی ترسیل کا عمل رواں ہفتے میں مکمل کرلیا جائے گا جبکہ بی اے میں داخل90ہزا سے زائدر طلبہ کو کتب کی ترسیل کا عمل آئندہ ہفتے شروع کردیاجائے گا۔
اوپن یونیورسٹی ، مختلف پروگرامز کی کتب ترسیل آخری مرحلے میں داخل
Nov 12, 2024