سموگ کی بدتر صورتحال کے پیش نظر سکولوں میں چھٹیوں میں توسیع کا امکان

 سموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت کی جانب سے سکولوں میں چھٹیوں میں توسیع کا امکان ہے ، دوسری جانب پنجاب میں تعلیمی سال صرف 120 دنوں تک محدود رہ گیا جبکہ عالمی معیار کے مطابق تعلیمی سال 245 دنوں کا ہونا چاہیے۔ سموگ کی صورتحال کے پیش نظر پہلی بار نومبر کے آغاز میں ہی چھٹیاں دے دی گئی ہیں،گزشتہ کچھ سالوں سے موسم سرما کی چھٹیوں بھی زیادہ ہو رہی ہیں۔آئندہ ماہ دسمبر میں ہونے والی موسم سرما کی چھٹیاں بھی قریب ہیں۔ذرائع کے مطابق تعطیلات کے باعث نویں ،دسویں جماعت کے طلبہ کو خصوصی نقصان ہو رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...