سابق پراسیکیوٹرجنرل نیب عرفان قادرنے اپنی برطرفی کے خلاف نظر ثانی کی اپیل اعتراضات دور کرنے کے بعد دوبرہ سپریم کورٹ میں دائرکردی۔

Oct 12, 2010 | 05:29

سفیر یاؤ جنگ
سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے نامناسب الفاظ استعمال پر اعتراضات لگاکرعرفان قادرکی اپیل واپس کردی تھی۔ عرفان قادر نے اسی درخواست کو دوبارہ دیتے ہوئےموقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل اس لیے دائر کی تھی کہ فاضل جج نے میرے بارے میں جو ریمارکس دئیے تھے وہ کسی جج کے شایان شان نہیں تھے لہذا میری درخواست کو سماعت کے لئے منظور کیا جائے
مزیدخبریں