وزیراعظم کےمشیرلطیف کھوسہ نے اپنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے Oct 12, 2010 | 13:11 سفیر یاؤ جنگ وزیراعظم کےمشیرلطیف کھوسہ نے اپنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے اور امکان ظاہر کی جا رہا ہے کہ وہ این آر او کیس میں کل کمال اظفرکی جگہ عدالت میں پیش ہوں گے۔