ملزم فہد پٹھان کو جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزم کے خلاف تھانہ چاکیواڑہ، لیاری، کلری اور دیگر تھانوں میں قتل کے مقدمات درج ہیں جبکہ ملزم کے ساتھیوں کو بھی گرفتار کرناہے لہذا اس کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے جس پر عدالت نے اسےسترہ اکتوبر تک جسمانی ریمانڈ پرپولیس کی تحویل میں دے دیا۔