”نظام مصطفٰی کنونشن“ دینی جماعتوں کی جدوجہد کا آغاز ہو گا: زوار بہادر

Oct 12, 2012

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماءپاکستان کے سیکرٹری جنرل قاری محمد زوار بہادر نے کہا ہے کہ 14 اکتوبر کو ملتان میں نظام مصطفےٰ لاﺅ ملک بچاﺅ کنونشن دینی قوتوں کی جدوجہد کا نکتہ آغاز ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں قاری خلیل مہروی، رشید احمد رضوی، ملک بشیر نظامی، ایم اے مہر اور دیگر نے شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ سندھ اور خصوصاً کراچی میں حکمران جماعتیں آپس میں لڑ کر غریب اور نہتے عوام کا خون بہارہی ہیں۔

مزیدخبریں