علماءکی خدمات حاصل کر لیں، انسداد پولیو مہم ہر صورت کامیاب بنائیں گے: ڈی سی او لاہور

لاہور (خبر نگار) ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفےسر لاہور نورالامین مینگل نے کہا کہ پندرہ اکتوبر سے شروع ہونے والی تین روزہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے علما ، طلبہ اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی خدمات لی جائی گی اور ان کو پولیو مہم کا اہم حصّہ بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے علما، کرام سے پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...