سپیشل جج اینٹی کرپشن خالد رشید کی بیوہ کیلئے 4 ماہ کی پنشن، الاﺅنسز کی منظوری

لاہور (وقائع نگار خصوصی+ اپنے نامہ نگار سے) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سروس کے دوران وفات پانے والے سپیشل جج اینٹی کرپشن خالد رشید کی بیوہ مسمات غزالہ نور کے لئے چار ماہ کی تنخواہ معہ دیگر الاﺅنسز کی منظوری دیدی ہے۔ اس سلسلے میں وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...