عیسائیت سمیت دیگرمذاہب میں بھی ایک سے زائد شادیوں کی اجازت ہے: رپورٹ

Oct 12, 2012

کراچی (خصوصی رپورٹ) عیسائیت سمیت دیگر مذاہب میں بھی ایک سے زائد شادیوں کی اجازت ہے۔ روزنامہ امت کے مطابق دنیا بھر میں جنگوں اور فسادات سے خواتین زیادہ متاثر ہو رہی ہیں۔ عرب مرد بیوہ خواتین سے نکاح کرکے انہیں سہارا فراہم کرتے ہیں

مزیدخبریں