فلم ”پرائس آف آنر، میری شادی کرا¶“ تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں


لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار سیدنور کی دو فلمیں پرائس آف آنر اور میری شادی کرا¶ تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ سیدنور نے کہا کہ دونوں فلمیں عالمی معیار کی ہیں اور انہیں عیدالاضحی کے بعد پاکستان کے علاوہ بھارت، برطانیہ اور دوسرے ملکوں میں بھی ریلیز کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن