سابق سیکریسی آفیسر پنجاب یونیورسٹی رانا عبدالرزاق کا ختم چہلم کل ہوگا

فیروزوالا (نامہ نگار) پنجاب یونیورسٹی لاہور کے سابق سیکرسی آفیسر رانا عبدالرزاق کا ختم چہلم کل دن 2 بجے ان کی آبائی رہائش گاہ کوٹ پنڈی داس ضلع شیخوپورہ میں ہوگا۔ اس موقع پر قرآن خوانی کی خصوصی نشست ہوگی۔ واضح رہے مرحوم رانا عبدالرزاق ڈپٹی ڈائریکٹر ایئرپورٹ سکیورٹی فورس رانا محمد سعید اختر‘ نوائے وقت لاہور کے کیمرہ مین رانا محمد غلام ربانی کے چچا اور رانا محمد عرفان کے والد تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...