لاہور (نامہ نگار) ہیلپ تنظیم برائے بحالی معذوراں کے چیئرمین ناصر پروار نے انارکلی ٹورسٹ سٹریٹ میں دھماکے کے زخمیوں کیلئے مصنوعی اعضاءبلامعاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تنظیم کے چیئرمین ناصر پروار اور صدر ڈاکٹر خالد محمود اعوان نے کہا ہے کہ وہ دھماکے کے معذور افراد کو بلامعاوضہ مصنوعی آلات کی فراہمی کے علاوہ علاج بھی کریں گے۔
ہیلپ تنظیم کا انارکلی دھماکہ میں زخمی ہونے والوں کیلئے مصنوعی اعضاءبلامعاوضہ دینے کا اعلان
Oct 12, 2013