لندن (این این آئی) برطانیہ میں پناہ گزینوں اور طلبہ کیلئے قوانین سخت کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی اب غیر ملکی طالب علموں کا مفت علاج ختم ہو جائے گا اور انہیں نیشنل ہیلتھ سروس کو پیسے دینا پڑیں گے۔ کرائے پر مکانات دینے والے اپنے کرائے داروں سے امیگریشن کاغذات مانگنے کے مجاز ہوں گے۔
امیگریشن قوانین