وزیراعلیٰ بلوچستان آواران پہنچ گئےامدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ بلوچستان آواران پہنچ گئےامدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا

Oct 12, 2013

آواران (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ زلزلہ زدہ علاقہ آواران پہنچ گئے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کےلئے ضلع آواران پہنچے۔ آواران پہنچنے پر ضلعی انتظامیہ اور علاقہ معتبرین نے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کا استقبال کیا۔ اس موقع پر آواران میں وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کو بریفنگ دی گئی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان

مزیدخبریں