کراچی آپریشن پر تحفظات ہیں، وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے وقت مانگا ہے: فاروق ستار

کراچی آپریشن پر تحفظات ہیں، وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے وقت مانگا ہے: فاروق ستار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن پر تحفظات پر وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے وقت مانگا ہے۔ آپریشن شروع ہوتے ہی بھتہ خوروں کو محفوظ راستہ دیدیا گیا۔ پریس کانفرنس کرنے والے تاجروں کو علم ہے کہ بھتہ خوری کیوں کم ہوئی۔ ابھی تو بھتہ خوری میں 100 فیصد کمی آئے گی لیکن یہ وقتی ہوگی، بھتہ خوری میں کمی نہیں بلکہ اس کی بیخ کنی کی جانی چاہئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی منت کرتا ہوں کہ عوام کی خدمت کریں۔
فاروق ستار

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...