شہباز شریف نے تعلیمی شعبہ کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیںبرطانوی ماہرین تعلیم کا خراج تحسین

شہباز شریف نے تعلیمی شعبہ کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیںبرطانوی ماہرین تعلیم کا خراج تحسین

لاہور (خصوصی رپورٹر) برطانوی ماہرین تعلیم سرمائیکل باربراور رچرڈ مونٹگمری نے فروغ تعلیم کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ شہباز شریف نے تعلیمی شعبہ کی بہتری کے لئے انقلابی نوعیت کے اقدامات کئے ہیں اور سکول ریفارمز روڈ میپ پروگرام کو کامیابی سے آگے بڑھایا ۔


خراج تحسین

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...