مصر: چیک پوسٹ پر خودکش حملہ‘ 4 فوجی ہلاک ‘ جھڑپوں میں ایک شخص مارا گیا

مصر: چیک پوسٹ پر خودکش حملہ‘ 4 فوجی ہلاک ‘ جھڑپوں میں ایک شخص مارا گیا

Oct 12, 2013

قاہرہ (این این آئی+رائٹر) مصر میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری کار فوجی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی‘ دھماکے میں چار فوجی ہلاک‘ تین زخمی ہو گئے۔ رائٹر کے مطابق مصری فوج اور مرسی کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ گزشتہ روز سابق صدر مرسی کے ہزاروں حامیوں نے دارالحکومت اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔

مزیدخبریں