کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) کوےت اور پاکستان کے سیاسی ،مشاورتی ماہرین کے درمیان پہلا باہمی طورپر اجلاس ہوا جس میں باہمی مفادات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان کی طرف سے مسز نائلہ چوہان (ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خارجہ پاکستان) نے رہنمائی کی جبکہ کوےتی وفد میں پاکستان یمیں کوےت کے سفیر محمد احمدالمرجان الرومی اورکوےت کے ڈائریکٹر ایشیاءوزارت خارجہ ڈیپارٹمنٹ نے کی۔