اسلام آباد(آن لائن) انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ایف بی آر کے 60 افسروں کی فہرست سینٹ سیکریٹریٹ کو بھجوادی گئی جو کل سینٹ کے اجلاس میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ گوشوارے جمع نہ کرانے والوں میں خالد وٹو، عبد الرشید شیخ، شریف اعوان، ثاقب اللہ خان، عارف حیدر اورکزئی، لیلیٰ غفور، ملک کامران اعظم خان، رشید جمالی، امتیاز سولنگی، مصطفیٰ کمال، حسن سردار، رباب سکندر، فراست شاہ، ابو نصر شجاع اکرم، الف جان آفریدی، ہارون اسلام، مظہر شاہ، عبدالحفیظ فرزانہ الطاف، نورین اشرف، فضہ بتول، طیب محمود، طاہر حبیب چیمہ، نذیر رضوی، احمد عفان، بابر چوہان، اشفاق احمد، محمد یوسف، سمیرا قاضی، بصیرت ممریز، ڈاکٹر غلام مصطفیٰ،محمد ارشد، عبد الحمید ابڑو، غلام قادر چاند، ڈاکٹر ساجد حسین آرائیں، ظفر رفیق صدیقی، راحیلہ بدر، یوسف علی خام مگسی، مامون معظم، خاور، سید عمران سجاد بخاری، عبدالقادر شیخ، یاسمین فاطمہ، قدیر احمد، سعدیہ نوری، ذر خان، عبیداللہ ندیم آفریدی، ہما احمد، ارسلان مجید رانا، ایاز بٹ، شہزاد خان، چوہدری عبدالغفور، عبدالرشید، سید طلحہٰ سلمان، رفیع اللہ بنگش، مشتاق علی تونیو، ساجد علی بلوچ، وجیح جمال، احمد سعید اور فرخ بشیر شامل ہیں۔
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ٹیکس افسران کی فہرست سینٹ سیکرٹریٹ بھجوادی
Oct 12, 2014