شیخ زید ہسپتال میں آرتھرائٹس ڈے پر واک

Oct 12, 2014

لاہور (نیوز رپورٹر) ورلڈ آرتھرائٹس ڈے کے موقع پر شیخ زید ہسپتال لاہور میں شعبہ روماٹولوجی نے آگاہی کا اہتمام کیا مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر فرخ اقبال تھے ڈاکٹر افلاک رشید اور بنیادی معلومات دیں۔ پروفیسر تفضل حق محمود نے بھی خطاب کیا۔ 

مزیدخبریں