چنیوٹ(نامہ نگار)آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف درمیان دو پل دریائے چناب میں سہ روزہ سالانہ عرس 17اکتوبر بروز جمعہ شروع ہو رہا ہے جسکی صدارت سجادہ نشین حضرت خواجہ محبوب الٰہی کریں گے ۔ ملک بھر سے جید علما مشائخ عرس کی تقریبات میں شریک ہوں گے۔