مولانا سید عطاء المؤمن شاہ آج درس قرآن کی تقریب سے خطاب کرینگے

Oct 12, 2014

لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی امیر ابن امیر شریعت مولانا حافظ سید عطاء المؤمن شاہ بخاری لاہور پہنچ گئے وہ آج بروز اتوار بعد نماز مغرب مرکزی دفتر مجلس احرار اسلام مکان نمبر 58۔ اے گلی نمبر 4 مسلم روڈ المعروف شیر والی گلی نمبر 4 ہری کوٹھیاں سٹاپ سمن آباد میں ماہانہ درس قرآن کی تقریب سے خطاب کرینگے۔

مزیدخبریں