لاہور (وقائع نگار خصوصی) طاہر القادری اور عمران کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ اے کے ڈوگر کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران اور طاہر القادری نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی اور قانون کو ہاتھ میں لیتے ہوئے نہ صرف دھرنا دیا بلکہ ملک کو مسلسل انارکی طرف دھکیل رہے ہیں۔
غداری مقدمہ