مظفر گڑھ، شیخ رشید کیخلاف توہین مذہب کے مقدمہ کی درخواست دائر

Oct 12, 2014

شاہ جمال (نامہ نگار) مقامی وکیل اور پیپلز پارٹی کے رہنما جام مظہر حسین ڈیوالہ نے ایڈیشنل سیشن جج مظفرگڑھ کی عدالت میں شیخ رشید کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست دائر کردی جس پر عدالت نے پولیس تھانہ شاہ جمال سے کمنٹس طلب کر لئے۔

مزیدخبریں