کراچی (آئی این پی) سانحہ قاسم باغ کے بعد پیپلز پارٹی بھی جاگ گئی ہے‘ 18 اکتوبر کے جلسے میں بھگدڑ سے بچنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ بھگدڑ سے بچنے کیلئے دو مختلف مقامات سے گراؤنڈ کی دیواریں توڑ دی گئی ہیں۔علاوہ سندھی میں نئے نغمے بھی تیار کئے گئے ہیں۔