فلم انڈسٹری جلد کھویا ہوا مقام حاصل کر لے گی : مصطفی قریشی

 لاہور (کلچرل رپورٹر) سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری جلد کھویا ہوا مقام حاصل کر لے گی۔ عید پر ریلیز ہونیوالی فلم اپریشن 021 اور نامعلوم افراد نے شائقین کو سینما کی طرف راغب کیا ہے۔ موجودہ حالات میں اچھی فلمیں بنانے والوں کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے تاکہ فلم انڈسٹری کو پاؤں پر کھڑا کیا جا سکے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...