لالی ووڈ اداکار بدرمنیر کی برسی منائی گئی

 لاہور (کلچرل رپورٹر) 700سے زائد پشتو فلموں میں اپنے فن کا جادو جگانے والے بدرمنیر کی برسی گزشتہ روز منائی گئی۔انہوں نے 42 سالہ فلمی دور میں 700 سے زائد اردو ، پنجابی ، سندھی اور پشتو فلموں میں کام کیا۔ پاکستان کے دلیپ کمار کا خطاب پانے والے بدرمنیر 11 اکتوبر 2008ء کو دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جاملے۔وہ لاجواب اداکاری کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...