ضمنی انتخاب کے دوران سٹی ٹی او کا این اے 122 کا دورہ‘ ٹریفک روانی کا جائزہ لیا

لا ہور (نامہ نگار) حلقہ این اے 122 میںضمنی انتخاب کے موقع پرپو لنگ اسٹیشنزاور اس سے ملحقہ سڑ کو ں پر ٹر یفک کی روانی کو بحا ل رکھنے کے لئے سی ٹی او لا ہور طیب حفیظ چیمہ نے مختلف سڑ کو ں کا دورہ کیا اور ٹر یفک کی بحا لی کی لئے ٹر یفک وارڈن کو ہد ایت دینے کے لئے علا وہ ٹر یفک پو لیس کے ایس پیز ،ڈی ایس پیز اور انسپکٹر ز کو بھی ٹر یفک کی بحا لی کے لئے مو قع پر مو د رہنے کے احکا ما ت دیئے گئے۔سی ٹی اور لا ہور طیب حفیظ چیمہ کی ہد ایت پر سمن آ با د ،مز نگ چو نگی ،گڑ ھی شا ہو ،ما ل روڈ ،کو ئین میر ی روڈ ،پر یس کلب چو ک ،دھر م پو رہ اور دیگر علا قو ں میں ٹر یفک کی روانی کو بر قر ار رکھنے کے لئے ٹر یفک وارڈنز کی اضا فی نفر ی لگا ئی گئی تھی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...