لڑائی جھگڑے کے واقعات میں خواتین سمیت 7 افراد زخمی

فیروزوالا (نامہ نگار) فیکٹری ایریا‘ مریدکے‘ شرقپور اور فیروزوالا کے علاقہ میں لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات میں دو عورتوں سمیت سات افراد منیر احمد‘ محمد عظیم‘ شہربانو‘ اس کی بہن زخمی ہو گئے۔ پولیس نے اس ضمن میں طفیل‘ فقیرحسین وغیرہ سمیت بارہ افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...