لاہور(آئی اےن پی) صوبائی درالحکو مت مےں100سالہ خاتون نے معذوری کے باوجود اپنا ووٹ کاسٹ کےا جبکہ مسلم لیگ (ن) کی کا مےابی کےلئے دعائےں کرتےں رہےں۔لاہور کے علاقے سمن آباد میں ایک 100 سالہ معمرخاتون بھی اپنے پوتے ، پوتیوں اور نواسے ، نواسیوں کے ساتھ پولنگ سٹیشن پر پہنچ گئیں‘ وہیل چیئر پر بیٹھی معمر خاتون ہاتھوں پر مہندی سجائے سفید لباس میں ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی کیلئے پرامید دکھائی دیں۔
دادی اماں