مسلم لےگ (ن) کی خاتون رکن اسمبلی ارم حسن کو رےٹرننگ آفےسر نے ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دےا

Oct 12, 2015

لاہور (آئی اےن پی) مسلم لےگ (ن) کی خاتون رکن اسمبلی ارم حسن کو رےٹرننگ آفےسر نے ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دےا۔ اتوار کو لاہور کے حلقہ اےن اے 122کے ضمنی انتخاب مےں ووٹنگ کے عمل کے دورران مسلم لےگ (ن) کی خاتون رکن اسمبلی ارم حسن کو رےٹرننگ آفےسر نے ووٹ کاسٹ کر نے سے روک دےا۔ ذرائع کے مطابق ارم حسن کے شناختی کارڈ پر نام کے ساتھ خاوند کا نام لکھا ہے جبکہ ووٹر لسٹ پر انکے والد کا نام لکھا ہے جسکی وجہ سے انہیں ووٹ کاسٹ کرنے سے روکا گےا۔

ارم حسن

مزیدخبریں