لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر عمران شاہ لیگ ہاکی میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ روانہ ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ میرے لئے اعزاز کی بات کہ ہانگ کانگ لیگ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے جا رہا ہوں۔ اپنے بہترین کھیل کی بدولت پاکستان کا نام روشن کرونگا۔ ابھی تین سے چار سال تک پاکستان کی طرف سے بین الاقوامی ہاکی کھیل سکتا ہوں۔
لیگ ہاکی میں شرکت کیلئے گول کیپر عمران شاہ کی ہانگ کانگ روانگی
Oct 12, 2015