لاہور (شوبز ڈیسک) سمارٹ رہنے کیلئے جم جوائن کر لیا۔ روزانہ 3 گھنٹے ایکسرسائز کرتی ہوں۔ ان خیالات کا اظہار اداکارہ ثوبیہ خان نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ شوبز میں سرگرم رہنے کیلئے فٹنس بہت ضروری ہے۔
سمارٹ رہنے کیلئے 3 گھنٹے ورزش کرتی ہوں: ثوبیہ خان
Oct 12, 2015