پائوں ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے اظہر علی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

دبئی(آئی این پی) ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی پائوں کا انفیکشن ٹھیک نہ ہو نے کی وجہ سے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔ اظہر علی نے زمبابوے کیخلاف تیسر ے ون ڈے میچ میں بھی شرکت نہیں کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن